Malik Ahmad Khan Bhachar
@mahmedbhachar.bsky.social did:plc:3tlv2tsyj5irobmdoaupemxz
MPA PP-87 #PTI Mianwali, Opposition Leader Punjab Assembly
Sur Bluesky depuis le
- Abonnés
- 285
- Abonnements
- 191
- Posts
- 15
- Jours dans les classements
- 0
Résumé
Malik Ahmad Khan Bhachar (@mahmedbhachar.bsky.social) est sur Bluesky depuis le 18 novembre 2024. Le compte a 285 abonnés, suit 191 comptes et a publié 15 posts.
Présence dans les classements
Les meilleurs jours où les posts de ce compte sont entrés dans le top quotidien de Debya.
Ce compte n’est encore apparu dans aucun classement quotidien.
Posts aimés récemment
J’aime publics du réseau Bluesky.
فیصل آباد موٹر وے انٹرچینجز پر مرمت کی صورتحال ۔۔۔۔مزدور اور انجینئر ملاحظہ فرمائیں
Voir le postہم 24 نومبر کو پرامن طور پر اسلام آباد جا رہے ہیں اگر پولیس نے ظلم کیا اور ٹکراؤ کی کوشش کی تو پھر میں واضح کہتا ہوں تمام حالات کی ذمہ دار پنجاب پولیس ہی ہوگی، ملک احمد خان بھچر
Voir le postعمران خان کی حکومت گرا کر جب " Takeover " کیا گیا تو تب سے لے کر آج تک ہم حالت احتجاج میں ہیں، اور اب 24 نومبر کو ہم حتمی احتجاج کرنے جا رہے ہیں
Voir le postگزشتہ دو سال لاہور کےورکروں پر فسطایت کاظلم ہوا ابھی تک جاری ہیں20ہزار کارکنوں پرFIR,ہزاروں کارکنوں،لیڈرشپ کو جیلوں میں رکھا24نومبراحتجاج کال ہر حلقےمیں ڈور ٹو ڈورکمپین جاری عمران خان کا پیغام پہنچایا جارہا ہیں پنجاب اس دفعہ ثابت کریں گاوہ 8فروری،24نومبرکوبھی عمران خان کےساتھ ہیں
Voir le postتوشہ خانہ ٹو کیس عمران خان کی ضمانت منظور پوری قوم کو مبارک جیت حق اور سچ کی ہوئی۔عمران خان پر اب کوئی ایسا مقدمہ باقی نہیں جس میں اُن کی ضمانت یا بریت نہ ہو چکی ہو عمران خان صاحب جلد اپنی قوم کے درمیان موجود ہونگے۔
Voir le post
Comptes bloqués
Sur Bluesky, les blocages sont publics.
Ce compte ne bloque personne.