nazakathusssain.bsky.social
یہ شہر طلسمات ہے کچھ کہہ نہیں سکتے پہلو میں کھڑا شخص فرشتہ ہے کہ ابلیس!!
👤 Joined on 16 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@nazakathusssain.bsky.socialتیرے قریب رہ کے بھی دل مطمئن نہ تھا گزری ہے مجھ پہ یہ بھی قیامت کبھی کبھی
Show Postمریم نواز پر بھونکنے والوں کے حساب سے یہ اسلامی اور شرعی ٹچ ہے۔۔🖐️
Show Postپاکستان کے طیاروں کی افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں TTP کے 4 کیمپوں پر بمباری،فضائی حملے میں متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی،پاکستانی طیاروں نے ضلع برنال کے علاقے مرغا اور لامان میں ٹی ٹی پی کے کیمپوں کو نشانہ بنایا:ڈان نیوز ویب سائٹ کی خبر
Show Postآخر کار 9 مئی کے مجرمان اپنے انجام کو پہنچے۔۔۔۔۔۔۔ #Pakistan #PakistanArmy #انتشاری
Show Post