eqasim.bsky.social
I like music, movies, books, travelling, food and fun, photography, structural designing
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@eqasim.bsky.social*حالاتِ سجدہ کی دھیمی سسکیاں ❤️🩹* *بارگاہِ الٰہی میں بڑا کہرام مچاتی ہیں 💯*
Show Postجب اللہ فرماتے ہیں کہ میں کسی کو اسکی وسعت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا تو اللہ اس کے ساتھ ہی انسان میں حوصلہ اور قوت برداشتہ میں اضافہ فرما دیتا ہے ۔۔۔۔۔
Show Postزندگی ہمیشہ خوشیوں کی ضمانت نہیں دیتی، لیکن یہ ہمیں مشکلات سے لڑنے کا حوصلہ ضرور بخشتی ہے۔ ہم گر کر سنبھلنا اور ٹوٹ کر جڑنا سیکھتے ہیں، اور یہی مسلسل جدوجہد زندگی کا اصل حسن ہے
Show Post