imranpazir.bsky.social
Alhamdulillah, My First and Last Reference My Land My Homeland AJK 🇵🇰 ❤️ Views are my own. Insafian | PTI Worker | Leader Imran Khan❤️ RT are not endorsements
👤 Joined on 22 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@imranpazir.bsky.socialعمران خان کی القادر یونیورسٹی کے قیام کے موقع پر گفتگو اسلام میں جو گائیڈنس ہے اس کے لیے لیڈرشپ چاہیے مجھے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت لیڈرشپ کا فقدان ہے جب ملک بنا ہی اسلام کے نام پہ اور علامہ اقبال کے خواب بھی تھی کہ ہم اسے پوری دنیا کے لیے ماڈل بنائیں گے۔
Show Postآج کی پریس کانفرنس پر عمران خان کا ڈیڑھ سال پرانا رد عمل ہی کافی ہے، تم جب بھی پریس کانفرنس کرو گے ہم خان صاحب کی یہ پریس کانفرنس سوشل میڈیا پے وائرل کریں گے ۔۔۔۔۔🔥🔥
Show PostAssalamualikum......🇵🇰 May Allah guide your steps and fill your heart with peace this morning.....🌷 Good Morning!......... ☕
Show Post9مئی کے واقعات اور چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد کارکنان اور لیڈر شپ عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے جو ہر روز پل صراط سے گزرتی ہے۔۔
Show Postمیں پاکستان کی شہری ہوں مجھے یا میری پارٹی کو کیسے کہہ سکتے ہیں میں کسی اور ملک کی ایجنٹ ہوں
Show Post