hafizamjad01.bsky.social
Designer Social Media Marketer Canva Expert Freelancer https://wa.me/923496376950
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@hafizamjad01.bsky.socialبیوی کے حقوق اتنے مشکل نہ بنائیں کہ اسے نندوں کی شادی اور ساس کے مرنے کا انتظار کرنا پڑے! 💔
Show Post. That one line from "Aby Hayat " *"چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی وہ کبھی نہ کبھی مل ہی جاتی ہیں صرف انسان ہیں جن کا نعم البدل نہیں ہوتا وہ نہیں ملتے* 🙂♥️🫰🏻
Show PostYour moment of endangered beauty 🐺 #SaveRedWolves
Show Postگیارہویں سحری اور ماہ رمضان کا دوسرا عشرہ مبارک* دوسرے عشرہ کی دعا اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّی مِنْ کُلِّ زَنْبٍ وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ.
Show Post*ہم نیک نہیں ہیں،*🥹 *ہم تو بس اللہ کے پردے میں ہیں ..*. 🪷 *اللَّهُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِي وَآمِنْ رَوْعَاتِي* *ترجمہ: اے اللہ! میری عیبوں کی پردہ پوشی فرما اور میری گھبراہٹوں کو اطمینان سے بدل دے*🫀🫂🫶🏻
Show Post