marakissa12.bsky.social
Just here looking for food
👤 Joined on 20 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@marakissa12.bsky.socialمیرے خوابوں کے پیاسے ہونٹ تعبیر کی بارش نہیں مانگ سکتے میری روح میں درد کی لہریں دوڑتی ہیں مگر تو تو خدا ہے میرے مانگنے سے پیشتر میری ہر سوچ سے آگاہ ہے اور بخشنے پہ قادر ہے سن میرے مولا یا تو میرے خوابوں کو تعبیر کا سندیسہ دے یا پھر میری آنکھوں کو خوابوں سے خالی کر دے
Show Postحصار عشق خیر ہو تیری کیسے عالم میں لاکے چھوڑ دیا
Show Post