sskhan43.bsky.social
Turn to ALLAH, before return to ALLAH
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@sskhan43.bsky.socialمورخ لکھے گا 👇 جب اسٹبلشمنٹ پیچھے کھڑی تھئ تو 126 دن کا دھرنا۔ جب اسٹبلشمنٹ آگئے کھڑی تھی تو 26 منٹ کا دھرنا ۔
Show Postپاکستان تحریک انصاف کےسہولتکار ابھی تک اپنے قافلے لئے کر نہیں نکلے 🤦♂️
Show Postپہلے نتیجہ آ گیا بشری بی بی نے زین قریشی ، عامر ڈوگر اور معین قریشی کو پارٹی سے نکال دیا 😂 اسلام آباد پہنچے تک پی ٹی آئی کی تمام قیادت کو پارٹی سے نکال دے گئ 😂
Show Postلوگوں کو ٹویٹ ڈلیٹ کے طعنہ دینے والی تحریک انصاف ایک دن بھی پریشر برداشت نہیں کر سکی اور بشری بی بی کی ویڈیو ڈلیٹ کر کے فرار ہو گئی۔ 😂 کہاں سے آٹھا کے لائے ہوے۔ 😀
Show Post