abdullmueen.bsky.social
ممبر مرکزی جنرل کونسل جمعیۃ علماءاسلام پاکستان
👤 Joined on 16 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@abdullmueen.bsky.socialالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ احباب جمعیت سے گزارش ہے کہ ٹویٹر ایکس پر رات اٹھ سے ساڑھے نو بجے تک مختلف موضوع پر سپیس جاری رہے گی انشاءاللہ روزانہ کی بنیاد پر تمام احباب سے گزارش ہے کہ بھرپور شرکت فرمائیں جزاک اللہ خیرا @abdullmueen.bsky.social
Show Postمحترم و مکرم سعید اللہ وزیر جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل فاٹا رکن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں 🥰 @juinw.bsky.social
Show Postجمعیت علماء اسلام سے منسلک تمام بہنیں جو سوشل میڈیا پر کام کر رہی ہیں۔ ٢٣ نومبر بروز ہفتہ اس گوگل میٹ میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔ مرکزی ڈیجیٹل میڈیا کوارڈینیٹر انجنئیر ضیاءالرحمان صاحب سوشل میڈیا کے حوالے سے کام کی نوعیت پر بریفنگ دیں گے۔۔ @ziaurrehman76bsky.app
Show Postمحترم و مکرم سعید اللہ وزیر جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل فاٹا رکن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں 🥰
Show Post