faiz-ur-rehman.bsky.social
None
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@faiz-ur-rehman.bsky.socialاپنی تنخواہ کا مسئلہ یہ متفقہ طور پہ آسانی سے حل کر لیتے ہیں. انکی موٹی موٹی تنخواہ کی طرف آئ ایم ایف کو آنکھ اٹھا کے دیکھنے کی اجازت نہیں. یا وہ اندھے ہو جاتے ہیں.غریب کے ساتھ سراسر زیادتی
Show Postایسے پیج کو پھاڑ کے لیرو لیر کر دینا چاہئے
Show Postان سب کے زمہ دار ہمارے ملا حضرات ہیں جو ممبر پر بیٹھ کر دین سکھانے کے بجائے نفرتیں بیچتے ہیں۔
Show Postجی دشمنوں کے لیے سب مسلمان جبکہ ھم گروہوں میں تقسیم ھیں
Show Post