mubashirmalikawan.bsky.social
🏛 AutoCAD Designer |🏯Architecture |🧱Structure |🏗️Electrical |🏭 Plumbing |🏭HVAC | 🏞️Tiny House| ⛺Caravan |🏕️City lover | 🏜️Sketching the Future🌄 | Nature🏖️Traveler &🏕️Photography📸 |👑Gold Smith |👑Jewelry Maker👑
👤 Joined on 22 April 2025
Followers
Following
Total Posts
@mubashirmalikawan.bsky.socialسیاسی مسائل کا حل سڑکوں پہ نہیں نکلتا اس کیلیے مذاکرات ضروری ہیں پی ٹی آئی پہلے سنجیدگی کا مظاہرہ کرے پھر ہی انکے ساتھ بات ہوسکے گی۔
Show Postوزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع ٹانک،ضلع شمالی وزیرستان میں دتا خیل اور ضلع مہمند میں ممد گٹ کے علاقوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین ”حکومت اور سیکیورٹی فورسز ملک سے فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کے لیے سرگرم عمل رہیں گے۔“ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
Show Postاے اللہ، ہم تیری پناہ چاہتے ہیں ہر برے دن سے، ہر بری رات سے، ہر بری گھڑی سے، ہر برے لمحے سے، آنے والے وقت کی آفتوں، بلاؤں، مصیبتوں، پریشانیوں، غموں، فکروں، دکھوں اور ہر قسم کی بیماریوں سے۔۔ اے اللہ ہم کو ہر لمحے اپنی حفظ و امان عطا فرما۔ آمین
Show Post