rajapakistani.bsky.social

👤 Joined on 18 November 2024

278

Followers

219

Following

68

Total Posts

📜 Kullanıcı Geçmişi

  • 18 Kas 2024, 09:22
    🎉 Bluesky'e katıldı - İlk kullanıcı adı: @rajapakistani.bsky.social

🚫 Blokladığı Kullanıcılar

❤️ Beğendiği Gönderiler

‏عمران خان نے پانچویں مرتبہ NRO لینے کے لیے کوششیں تیز کر دیں اس سے پہلے چار مرتبہ NRO لینے کی کوشش کی مگر ناکام ہوئے😂 ڈٹ کے لیٹا ہے کپتان😃

Show Post

‏کارکن پرجوش ہوں اور کوئی قیادت نہ ہو تو وہاں Mob Psychology عمل پیرا ہوتی ہے۔جس کا جو دل کرتا ہے وہ کرتا ہے۔ایسی صورتحال خونی تصادم کی صورت نکلتا ہے۔علی آمین گنڈا پور اور بشری بی بی نے منصوبہ بندی سے اسلام آباد میں حالات Mob Psychology کے حوالے کئے

Show Post

‏فائنل کال 24 نومیبر کا رزلٹ 27 نومبر کو کچھ یوں رہا

Show Post

‏فورسز کا آپریشن ہوا اور اس کے ڈیڑھ گھنٹے بعد حکومتی نمائندوں نے وہاں دنیا جہان کے کیمروں کے سامنے پریس کانفرس کی۔ اس ڈیڑھ گھنٹے میں انسانی تاریخ کا سب سے بڑا معجزہ ہوا جس میں سینکڑوں لاشیں، ہزاروں زخمی اور انکا خون تک غائب ہوگیا۔ اس پر یقین کرنے کے لیے اپنی عقل کو عمران خان کے پاس گروی رکھنا پڑے گا

Show Post
Imran Asmat
24 November 2024 01:41

نواز شریف زندہ باد

Show Post

Select language

Install App

Install App