mcheeky-786.bsky.social
Match my frequency, or Do not disturb it🤨🤨
👤 Joined on 16 noviembre 2024
Followers
Following
Total Posts
@mcheeky-786.bsky.socialقُرب کے نہ ، جفا کے ہوتے ہیں سارے جھگڑے انا کے ہوتے ہیں بات نیت کی ہے صرف ورنہ ! وقت سارے دُعا کے ہوتے ہیں بھول جاتے ہیں، مت بُرا کہنا لوگ پُتلے خطا کے ہوتے ہیں وہ جو بظاہر کُچھ نہیں لگتے اُن سے رشتے بلا کے ہوتے ہیں وہ ہمارا ہے، اِس طرح سے فیض جیسے بندے خدا کے ہوتے ہیں فیض احمد فیض
Show Post