nadeem999.bsky.social

👤 Joined on 18 November 2024

2138

Followers

1980

Following

1433

Total Posts

📜 Kullanıcı Geçmişi

  • 18 Kas 2024, 16:40
    🎉 Bluesky'e katıldı - İlk kullanıcı adı: @nadeem999.bsky.social

❤️ Beğendiği Gönderiler

21 Oktober 2026 19:50

اسلام علیکم مال کے پیچھے مت بھاگوخوبصورت رزق مال نہیں ہے بلکہ خوبصورت رزق تو روح کا سکون عقل کا نور جسم کی تندرستی دل کی پاکیزگی سوچ کی درستگی ماں کی دعا باپ کی شفقت بھائی کا وجود اور خالص اللہ کے لیے محبت کرنے والوں کی دعائیں ہیں اللہ تعالی آپ کو بھی یہ نعمتیں نصیب فرماۓ آمین

Show Post
06 August 2026 12:40

کتاب سادہ رہے گی کب تک، کبھی تو آغاز باب ہو گا۔۔۔ جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی کبھی تو ان کا حساب ہوگا ۔۔۔ سکوت صحرا میں بسنے والو! سحر کے تیور بتا رہے ہیں ۔۔۔ جو آج کی شب سکوں سے گزری تو کل کا موسم خراب ہو گا۔۔۔

Show Post
08 Juli 2026 02:13

صبح بخیر ☀️ ہر نئی صبح رب کی طرف سے ایک خوبصورت تحفہ ہوتی ہے 🤍

Show Post

‏‎#خاتم_النبیین_محمدﷺ 🍁💜اســــــلام علیــــــــکم ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ ۔!!🍁 🍁💜صبح بخیر زندگی ۔۔// 🍁 🍁آلَلَهّمًَّﷺصَّلَِّﷺوٌَسَِـــلَِّمًْﷺوٌَبًَآرِکْﷺْ عُــُلُــُىﷺنَِبًِيَِّنَِـــآﷺمًُحًمًَّدٍﷺ🍁 💜 🍁﷽🍁 ‎#نماز_قائم_کرو

Show Post

رونا لیلی۔۔۔۔

Show Post

Sprache auswählen